فرحان دانش
محفلین
مجھ سے غلطی سے اس پارٹیشن پر ونڈوز 10 انسٹال ہو گئی ہے جس میں قمیتی ڈیٹا تھا. اب میں اپنا ڈیلیٹ شدہ ڈیٹا کس طرح ریکور کر سکتا ہوں؟؟؟
مختلف ریکوری سافٹوئیر موجود ہے، انہیں استعمال کر لیں
کونسا استعمال کیا ہے؟ R-Studio بیسٹ ہےکیا ہے مگر 500 ایم بی سے زیادہ ریکور کرنے کے پیسے مانگ رہا ہے۔