دوست
محفلین
آج صبح خیر سے ہمارے ونڈوز نے جواب دے دیا۔ ونڈوز تو کر لی ہے دوبارہ نصب لیکن پہلی بار
زندگی میں پہلی بار ہمارا آدھا ڈیٹا اڑ گیا ہے۔ بلکہ سارا ہی سمجھ لیں۔ ایک پارٹیشن میں گانے تھے۔
اور دوسری میں کچھ ذاتی ڈیٹا جمع ہماری مہینوں کی کمائی یعنی اتارے گئے سافٹویر تھے۔
اب ہمیں اس کو ریکور کرنے کے لیے کوئی سافٹویر نہیں مل رہا۔ ایک ٹرائی کیا 2 گھنٹے کی سکیننگ کے بعد ڈیٹا ریکور کرنے کے لیے کہتا ہے پہلے خریدو۔
کر لو گل۔ اب ہم کہاں سے خریدیں۔
سو احباب سے گزارش ہے کہ وہ کچھ مدد فرمائیں۔ کہیں سے کوئی سافٹویر مہیا کریں تاکہ اس کوا ستعمال کرکے اہم اہم ڈیٹا تو واپس حاصل کیا جائے۔جس میں ہمارے عزیز از جان سافٹویر بھی شامل ہیں۔ اوراس کے بعد متاثرہ پارٹیشنز کو دوبارہ سے فارمیٹ بذیعہ پارٹیشن میجک کرکے انھیں بحال کیا جائے۔
اگر سافٹویر نہ دستیاب ہو تو جو احباب لائسنس یافتہ ورژن رکھتے ہیں وہ اپنی سی ڈی کی دے کر ثواب دارین حاصل کرسکتے ہیں۔
یا کوئی کریک مہیا کرکے یہ کار خیر سر انجام دے سکتے ہیں۔
سو اللہ والیو آئی جاؤ تے حصہ پائی جاؤ۔ اس وقت ہم سے زیادہ مستحق کون ہوگا دنیا میںِ