MuhammadAsfand
محفلین
ہم انترنیٹ پر لائیو ٹی وی دیکھتے ہیں ہم اس کی ریکاڈنگ کیسے کر سکتے ہیں
ایک طریقہ تو سکرین کیپچر سافٹ ویئرز ہیںہم انترنیٹ پر لائیو ٹی وی دیکھتے ہیں ہم اس کی ریکاڈنگ کیسے کر سکتے ہیں
جناب یہ تو مجھے بھی معلوم ہے کوئی اورایک طریقہ تو سکرین کیپچر سافٹ ویئرز ہیں![]()
اور تو معلوم نہیں۔ آپ کون سے چینل کو ریکارڈ کرنا چاہتے ہیں؟جناب یہ تو مجھے بھی معلوم ہے کوئی اور
اس بارے کچھ کہنے سے معذور ہوں۔ شاید کوئی اور دوست مدد کر سکیں۔ ویسے یہ کاپی رائٹ کی خلاف ورزی نہیں ہوگی؟http://fancystreems.com/default.asp@pageId=112.php
یہ والے مطلب ہم پارلمینٹ کا اجلاس دیکھتے ہیں اس کی ریکاڈنگ کرنا چاہتے ہیں