ٹی بی کے بارے میں اعداد و شمار

جاسمن

لائبریرین
پاکستان میں 1990سے1994 تک ٹی بی کے مرض کے بارے میں اعداد و شمار کہاں سے/کیسے مل سکتے ہیں؟؟میں نے مختلف ویب سائٹ میں تلاش کیا ہے ،جدید اعداد و شمار ہیں لیکن قدیم نہیں ہیں۔۔۔ہے کوئی مدد گار؟ کوئی انٹر نیٹ کا ماہر؟
 
Top