ٹیگور اور اقبال کے مزاج میں کیا فرق ہے؟

محمّد

محفلین
Daily 92 Roznama ePaper - چند فکری سوالات۔ تازہ بہ تازہ
سجاد میر اپنے کالم 'چند فکری سوالات تازہ بہ تازہ' میں رقم طراز ہیں

''ہند میں فکر کے دو مزاج تھے۔ ایک رابند رانا کوٹیگور کا اور دوسرا اقبال کا۔ مرا مطلب ہے تہذیبی سطح پر اس کا سیاسی سطح پر اظہار گاندھی اور جناح کی شکل میں ہوا۔ بعض دوستوں کو شکایت ہے کہ ہم نے گاندھی کو غلط سمجھا۔ اپنے ہم عصر ہندی سیاسی مفکرین میں گاندھی کو میں بہت سے دوسروں پر ترجیح دیتا ہوں۔ مگر جب دو متحارب فکری رویوں کی بات کی جائے تو میں اقبال کے ساتھ ہوں‘ ٹیگور کے ساتھ نہیں‘ جناح کے ساتھ ہوں‘ گاندھی کے ساتھ نہیں۔''

کوئی آسان لفظوں میں ان دو مزاج کی تشریع کر دے پلیز۔
 
Top