ٹیگز کے بادل کیا ہوئے ؟

طالوت

محفلین
ناظمین ۔ محفل کے اس انداز سے پہلے ہر مرکزی حصے کو کھولنے پر اوپر ، دھاگوں پر دئیے گئے ٹیگز ظاہر ہوتے تھے ، جس سے مطلوبہ دھاگہ ڈھونڈنے میں آسانی ہوتی تھی ۔ مگر اب ایسا نہیں ۔ صرف مرکزی صفحے پر ادبی حصے سے متعلق چند ٹیگز موجود ہیں ۔ کیا یہ مکمل ختم کر دئیے گئے ہیں ؟ یا کسی خاص محفلی انداز میں ظاہر ہوتے ہیں ؟

وسلام
 

نبیل

تکنیکی معاون
فورم ڈسپلے پرٹیگ کلاؤڈ ایک ہیک کے ذریعے شامل کیا گیا تھا، یہ فورم کی ڈیفالٹ فیچر نہیں ہے۔ میں نے یہ ہیک دوبارہ شامل کر دیا ہے۔ اب ٹیگ کا بادل دیکھا جا سکتا ہے۔
 
Top