ٹیلی ویژن پر یہ پروگرام دیکھیے ۔۔

طالوت

محفلین
"جیو کتاب" غازی صلاح الدین کی میزبانی میں ہر ہفتے 7:30 پر آپ یہ پروگرام جیو نیوز پر دیکھ سکتے ہیں ۔۔ اور نام سے ہی ظاہر ہے کہ یہ پروگرام کتب کے بارے میں ترتیب دیا گیا ہے ۔۔ اور اس سے دلچسپی رکھنے والے خاصے احباب یہاں موجود ہیں ۔۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
شعر و شاعری سے دلچسپی رکھنے والے افراد خصوصا خواتین کے لیے ضروری اطلاع :
آج شب 1:30 بجے (نشرر مکرر) Atv پر "مارننگ ود فرح" میں نوشی گیلانی اور ان شوہر شاعر و سیاستدان سعید خان مہمان ہیں ۔۔
اگرچہ فرح مہمان جوڑوں کی موجودگی میں کچھ زیادہ ہی رومانوی گفتگو شروع کر دیتی ہیں جو برا لگتا ہے تاہم کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا بہتر ہے ۔۔
وسلام
 
Top