ٹیسٹ پوسٹ

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جہانزیب بھائی وڈیو ظاہر نہیں ہو رہی تھی تو کوششیں کر رہی تھی یہ پوسٹ بھی اسی کوشش کا نتیجہ تھا ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آپ نے تو کھڑے ہونے پر مجبور کر دیا :) اچھا لگا زمانے کے بعد اپنا ترانہ سننا


تعبیر اچھا لگا یہ پڑھ کر کہ آپ کو میں اتنی دور سے کھڑا کر دیا ۔ یہ کھڑا ہونا بھی تو سعادت ہے ناں ۔ حمزہ اینڈ کو ، انھیں بہت پسند ہے ترانہ سننا ابھی مکمل یاد نہیں ہے ابھی تک ۔
 
Top