جہانزیب بھائی مجھے ابھی تو نہیں بنانا آتی ، بنانا آ گئی تو میں بہت سی وڈیوز بناؤں گی ، میرے ذہن میں اتنے بہت سے آئیڈیاز ہیں ۔ لیکن ابھی تو میری کم علمی حد سے سوا ہے
تعبیر اچھا لگا یہ پڑھ کر کہ آپ کو میں اتنی دور سے کھڑا کر دیا ۔ یہ کھڑا ہونا بھی تو سعادت ہے ناں ۔ حمزہ اینڈ کو ، انھیں بہت پسند ہے ترانہ سننا ابھی مکمل یاد نہیں ہے ابھی تک ۔