ٹویٹر کا ترجمہ شروع ہوگیا

پچھلے دو سالوں میں ٹویٹر کا استعمال پوری دنیا میں کافی بڑھا ہے لیکن ترجمہ کے معاملے میں یہ اب بھی کافی پیچھے ہے۔ یہ ابھی تک یہ صرف انگریزی، فرانسیسی، جرمن، ایطالوی، جاپانی، کوری اور ہسپانوی زبانوں تک ہی محدود ہے.

ترجمہ کے عمل کو تیز تر کرنے کے لیے ٹویٹر نے ایک مرکز ترجمہ جاری کیا ہے جس کے ذریعے ٹویٹر کے صارفین ٹویٹر اور اس کے اطلاقیوں کا مختلف زبانوں میں ترجمہ کر سکیں گے
http://translate.twttr.com/welcome
لیکن یہ ترجمہ صرف چند زبانوں تک ہی محدود ہے جن میں نا تو اردو ہے اور نا ہی عربی، اگر آپ کو ٹویٹر کے اردو ترجمہ میں دلچسپی ہو توآپ یہاں
https://spreadsheets.google.com/viewform?formkey=dGNNMlNfWjRKaUFqLXQxQVlLbVhIWnc6MQ&ifq
اپنی بات درج کروا دیں شاید وہ لوگ آمادہ ہو جائیں اُردو ترجمے کیلئے۔
بشکریہ،،،،،زارا


والسلام،،،،علی اوڈ
 

میم نون

محفلین
شکریہ،
لیکن مجھے تو ٹویٹر سے کوئی دلچسپی نہیں :)


کیا اسے سافٹوئیر یا ویب سائٹ پر تبصروں والے زمرے میں پوسٹ کرنا زیادہ مناسب نہیں تھا؟
 
Top