ٹورنٹ بنانے کا طریقہ سمجھا دیں

ذیشان حیدر

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے ایک پرائیویٹ ٹورنٹ بنانا ہے ۔ اس کو بنانے کا طریقہ کوئی صاحب ٹیٹوریل میں سمجھ دیں
میں بنا تو لیتا ہوں لیکن دوسرے کمپیوٹر میں فائلیز ڈاؤن لوڈ نہیں ہوتیں ۔
 
Top