ٹوئنٹی ، ٹوئنٹی سیریز میں سری لنکا کو کلین سویپ

کل کولمبو میں کھیلے گئے دوسرے اور آخری ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو ہرا کر سیریز دو ، صفر سے جیت لی
پہلی بیٹنگ کرتے ھوئے نیوزی لینڈ میں مقررہ بیس اوورز میں جیسی اور مکللم کے شاندار 52، اور 49 کی بدولت 170 بنائے
جوابی حملے میں سری لنکا ٹیم ایک دفعہ پھر سے ناکام ھو گئی جب انکے اوپنر
" جن پتوں پر تکیہ تھا ، وہی ہوا دینے لگے "
کہ مترادف کوئی خاص کار گردگی دکھائے بغیر پویلین لوٹ گئے
ایسے کڑے وقت میں سابقہ اور موجودہ کپتان نے اپنی ٹیم کو کچھ سہار دیا لیکن جب 41 کے انفرادی سکور پر میرا پسندیدہ کھلاڑی مہیلا جے وردھنے آؤٹ ھوا تو سری لنکا کی آخری امید بھی دم توڑ گئی
اور انکی پوری ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹس پر صرف 148 رنز بنا سکی جس میں کپتان کمار سنگکارا کے شاندار مگر ضیاع 69 رنز بھی شام تھے
جیسی رائدر کو میں آف دی میچ اور سیریز کے ایوارڈز سے نوازا گیا
یوں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو ٹوئنٹی ، ٹوئنٹی سیریز میں کلین سویپ کر دیا
 
Top