نبیل
تکنیکی معاون

ٹاسک ایف ایم مختلف کاموں کی یاد دہانی کے لیے ایک مفید ویب پر مبنی ٹول ہے۔ ٹاسک ایف ایم آپ کو آپ کے ضروری کاموں کی بذریعہ ایس ایم ایس، ای میل یا وائس میل یاد دہانی کروا دیتا ہے۔ ٹاسک ایف ایم کا استعمال بلا قیمت ہے اور اس میں لا محدود ریمائنڈر شامل کیے جا سکتے ہیں۔
ماخذ