٭٭٭ فرمان الٰہی ٭٭٭

گل بانو

محفلین
رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ ۖ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا ۚ أَنتَ مَوْلَانَا فَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ ٭
ترجمہ :
اے ہمارے ربّ ! ہم سے بھول چوک میں جو قصور ہوجائیں ان پر گرفت نہ کر، مالک ! ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جو تُونے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالے تھے پرور دگار !جس بار کو اٹھانے کی طاقت ہم میں نہیں ہے وہ ہم پر نہ رکھ ، ہمارے ساتھ نرمی کر ، ہم سے درگزر فرما ۔ہم پر رحم کر ! تُو ہمارا مولا ہے کافروں کے مقابلے میں ہماری مددفرما ۔
سورہ بقرہ (286)
 
Top