٦ لاکھ فالوارز، لیکن ملنے والا کوئی نہیں

فاخر

محفلین
آپ دونوں نے ہی زنا جیسے سنگین الزامات پہ بات کی ہے، میں نے تو کی ہی نہیں اور یہ سوالات انہی مراسلوں سے بالکل متعلقہ ہیں۔ اور کچھ نہیں بن رہا تو آپ سچ سچ اور اللہ کو حاظر ناظر جان کر یہ ہی بتا دیں کہ نیچے والا مراسلے لکھنے کی ترغیب آپ کو کہاں سے ملی؟ یہ محض اتفاق نہیں ہے کہ آپ سو کر اٹھے تو آپ کو تبلیغ کا شوق پیدا ہوا۔ یہ ساری باتیں اس لڑی میں ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہیں۔ اب آپ خود کو حقیقی مسلمان سمجھتے ہوئے اور دل پہ ہاتھ رکھتے ہوئے سچ بتائیے گا کہ ان سب کے پیچھے نیت اور تحریک کہاں سے پیدا ہوئی۔
جب آپ کو مقتولہ سے اتنی ہی ھمدردی ہے تو اسپتال جاکر انتم سنسکار نہیں کردیتے؟
پہلے آپ کو یہ کام کرنا چاہیے ،پھر آپ سوشل میڈیا پر بیٹھ کر قاتل کی گرفتاری کے لئے تحریک چلاتے ہیں!
 

یوسُف

محفلین
جب آپ کو مقتولہ سے اتنی ہی ھمدردی ہے تو اسپتال جاکر انتم سنسکار نہیں کردیتے؟
پہلے آپ کو یہ کام کرنا چاہیے ،پھر آپ سوشل میڈیا پر بیٹھ کر قاتل کی گرفتاری کے لئے تحریک چلاتے ہیں!
بس، آ گئی "مسلمانیت" کی بلی تھیلے سے باہر۔ مشرق، مغرب، دائیں، بائیں لیکن اصل سوالات کے جوابات زیرِ معدہ ہضم ہو گئے ہیں۔
مجھے بالکل مقتول سے ہمدردی ہے اور اگر میں اس کے علاقے یا مضافات میں موجود ہوتا یا وہاں جانے کے وسائل ہوتے تو میں خود جا کر لاش وصول کر کے کفن دفن کا سارا انتظام کرتا۔ اور اگر مقتولہ باقی گناہ تو ایک طرف غیر مسلم بھی ہوتی تو بھی ایسا کرنے میں مجھے کوئی عار محسوس نہیں ہونی تھی۔
 

فاخر رضا

محفلین
یوسف بھائی یہاں مسلمانیت کی بات نہیں ایک mind set کی پرابلم ہے
یہ ہر مذہب ہر فرقے اور ہر سرزمین پر آپ کو مل جائیں گے
 
Top