وی بی فورم میں اردو زبان کے لیئے مدد درکار ہے

Muhammad Jahangir

محفلین
محترم ممبرز اور نبیل بھائی​
مجھے وی بی فورم3۔0۔4 میں اردو انسٹال کرنا ہے۔جس میں جمیل نوری فونٹ کا استعمال کیا گیا ہو۔جیسا کہ سکرین شارٹ میں دکھایا گیا ہے۔برائے کرم اس بارے میں ہیلپ کریں۔کہ یہ کس طرح کرنا ہو گا۔آپ کے رپلائی کا انتظار ہے۔شکریہ

attachment.php
 

نبیل

تکنیکی معاون
سکرین شاٹ نظر نہیں آ رہا ہے۔
فورم کو اردو میں ڈسپلے کرانے کے لیے اس کے سٹائل میں مناسب تبدیلی کرنے کی ضرورت پیش آئے گی، یا اس کے لیے کوئی تیار شدہ اردو سٹائل انسٹال کیا جا سکتا ہے۔
 

Muhammad Jahangir

محفلین
سکرین شاٹ نظر نہیں آ رہا ہے۔
فورم کو اردو میں ڈسپلے کرانے کے لیے اس کے سٹائل میں مناسب تبدیلی کرنے کی ضرورت پیش آئے گی، یا اس کے لیے کوئی تیار شدہ اردو سٹائل انسٹال کیا جا سکتا ہے۔
اسکرین شارٹ کے لیئے یہ لنک دیکھیں۔مجھے ایسا ہی ویو درکار ہے۔مزید راہ نمائی فرمائیں۔شکریہ
http://oneurdu.com.pk/attachment.php?attachmentid=8&d=1366628501
 

نبیل

تکنیکی معاون
آپ ایک اٹیچمنٹ کا ربط فراہم کر رہے ہیں جو کہ میں کھول نہیں پا رہا ہوں۔ جہاں تک فورم کو اردو میں ڈسپلے کرانے کا تعلق ہے تو اس کے بارے میں اوپر عرض کر چکا ہوں۔
 

Muhammad Jahangir

محفلین
آپ ایک اٹیچمنٹ کا ربط فراہم کر رہے ہیں جو کہ میں کھول نہیں پا رہا ہوں۔ جہاں تک فورم کو اردو میں ڈسپلے کرانے کا تعلق ہے تو اس کے بارے میں اوپر عرض کر چکا ہوں۔
ٹھیک ہے نبیل بھائی۔بس ایک بار یہ اسکرین شارٹ ملاحظہ فرمائیں۔اگر پھر کچھ آئیڈیا ہو تو بتا دیں۔شکریہ

photo share
 
Top