وی بلیٹن کے رجسڑ پیج پر اضافی ٹیب ایڈ کیسے کیئے جا سکتے ہیں؟؟؟

Muhammad Jahangir

محفلین
کیا وی بلیٹن کے رجسڑ پیج پراضافی معلومات کے لیئے کچھ ٹیب ایڈ کیئے جا سکتے ہیں​
register.php​
فائل میں کیا ایڈ کرنا ہو گا​
 

نبیل

تکنیکی معاون
اس طرح کے سوالات وی بلیٹن کی سپورٹ فورم یا vbulletin.org پر پوچھنا بہتر رہے گا۔ وہ ان کا بہتر جواب دے سکتے ہیں۔
 
Top