وی بلیٹن سپورٹ

اسلام و علیکُم!!
جیسا کہ اِس فارم پر زیادہ تر سپورٹ PHPBB جیسے فارم کے لیے ہے،میں نے کافی عرصہ پہلے بھی نبیل بھائی سے دریافت کیا تھا کہ vbullitenکو کِس طرح اردو میں کنورٹ کیا جا سکتا ہے۔

اب جیسا کہ ماشاءاللہ ہم خود بھی وی بلیٹن پر آ چکے ہیں۔سو اب انشاءاللہ امید ہے وی بلیٹن سے متعلق سوالات کے بہتر پریکٹل جوابات مل سکیں گے۔

میرے دو سوال ہیں؟
1- کیا وی بلیٹن 3.7+ کے لیے اردو لینگویج پیک + اردو کیبورڈ انٹیگریشن مل سکتی ہے۔
2- کیا اردو محفل پر ایک سب سیکشن وی بلیٹن کیلئے بن سکتا ہے، جہاں اردو ٹرانسلیٹڈ Modifications and Styles ارسال/ڈاونلوڈ کیے جا سکیں۔:grin1:

میں بدات خود بھی وی بلیٹن کے کچھ موڈز اردو میں ٹرانسلیٹ کرنے کی کوشیش کر رہا ہوں ، انشاءاللہ آپ لوگوں کی خدمت میں جلد حاضر کروں گا۔
 

arifkarim

معطل
اسلام و علیکُم!!
جیسا کہ اِس فارم پر زیادہ تر سپورٹ Phpbb جیسے فارم کے لیے ہے،میں نے کافی عرصہ پہلے بھی نبیل بھائی سے دریافت کیا تھا کہ Vbullitenکو کِس طرح اردو میں کنورٹ کیا جا سکتا ہے۔

اب جیسا کہ ماشاءاللہ ہم خود بھی وی بلیٹن پر آ چکے ہیں۔سو اب انشاءاللہ امید ہے وی بلیٹن سے متعلق سوالات کے بہتر پریکٹل جوابات مل سکیں گے۔

میرے دو سوال ہیں؟
1- کیا وی بلیٹن 3.7+ کے لیے اردو لینگویج پیک + اردو کیبورڈ انٹیگریشن مل سکتی ہے۔
2- کیا اردو محفل پر ایک سب سیکشن وی بلیٹن کیلئے بن سکتا ہے، جہاں اردو ٹرانسلیٹڈ Modifications And Styles ارسال/ڈاونلوڈ کیے جا سکیں۔:grin1:

میں بدات خود بھی وی بلیٹن کے کچھ موڈز اردو میں ٹرانسلیٹ کرنے کی کوشیش کر رہا ہوں ، انشاءاللہ آپ لوگوں کی خدمت میں جلد حاضر کروں گا۔

پچھلے چند دنوں میں کئی دوست یہ سوالات کر چکے ہیں۔ میرا خیال ہے اب نبیل بھائی کو ایک مکمل گائیڈ فراہم کر دینا چاہیے!
 
راسخ فخر نوید عبد الرؤوف
وی بلٹن والوں کی تو لائن لگ گئی ہے
اب ایک ذیلی فورم وی بلٹن کا ہو ہی جانا چاہئے

:)
 
اکرم بھائی اور عارف کریم بھائی!! پہلے تو آب دونوں بھائیوں کا بہت شکریہ کہ آپ لوگوں نے عوام کی پُر زور فرمائش کو سمجھنے کی کوشیش کی، بلا شبہ ہمیں ایک ”سب فارم” وی بلیٹن سپورٹ کیلئے بھی مختص کرنا چاہیے۔

میں نے تو آج سے ڈیڑہ سال پہلے بھی نبیل بھائی سے مدد طلب کی تھی : /mehfil/showthread.php?t=5962 (میرا پوسٹ کاونٹ کم ہے ، اس لئے پورا لنک نہیں ارسال کر سکتا، معزرت)

پر اب انشاءاللہ کام بنتا دکھائی دے رہا ہے۔ اب تو سپورٹ کا شدت سے انتظار رہے گا۔

اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو ، آمین
 
Top