[وی بلٹن] مدد کیجئے

السلام علیکم
رجسٹریشن کے‌صفحے‌ پر اوپر ایک میسیج آتا ہے‌جس کی وجہ سے‌میں‌پریشان ہوں‌

کوڈ:
Warning: Invalid argument supplied for foreach() in [path]/register.php on line 783

Warning: Invalid argument supplied for foreach() in [path]/register.php on line 783

اور کنٹرول پینل میں مختلف جگہوں پر یہ ایرر آتا ہے

Warning: Invalid argument supplied for foreach() in
کوڈ:
[path]/includes/adminfunctions_profilefield.php on line 214
 الجنس  
خانات الملف الشخصي من 'خيارات: تسجيل الدخول / الخصوصية/Privacy' 

Warning: Invalid argument supplied for foreach() in [path]/includes/adminfunctions_profilefield.php on line 214

کوئی حل؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
اس انفارمیشن سے کم از کم میرے لیے پرابلم کا اندازہ لگانا ممکن نہیں ہے۔ بہتر یہ ہوگا کہ آپ وی بلیٹن کی سپورٹ سے رابطہ کریں۔ یہ بھی ممکن ہے کہ آپ نے کوئی ہیک انسٹال کیا ہو جس کی وجہ سے یہ پرابلم آ رہی ہو۔
 
Top