ویڈیو چاہیے

قیصرانی

لائبریرین
وہ ایسے کہ گوگل نے بی بی سی کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔ جس کے باعث گوگل کو یو ٹیوب سے وہ تمام مواد حذف کرنا ہے جو کاپی رائٹ کی خلاف ورزی پر مبنی ہو۔ اس وجہ سے گوگل نے کمپنیوں کو معاوضے پر اس کام پر لگایا تھا کہ وہ تمام مواد جو کاپی رائٹ کی خلاف ورزی ہو، اس کی نشاندہی کرے۔ اس کے بعد گوگل والے اسے ہٹاتے رہے۔ اگر کسی یوزر کی وڈیو کاپی رائٹ کی خلاف ورزی پر مبنی ہو تو اسے وارننگ دے کر وڈیو ہٹا دی جاتی ہے۔ اگر تین چار سے زائد بار ایسا ہو تو اس یوزر کا اکاؤنٹ مستقل طور پر ڈس ایبل کر دیا جاتا ہے اور اس یوزر کے اپ لوڈ کردہ تمام گانے ہٹا دیئے جاتے ہیں :(
 
قیصرانی

لائبریرین
میرے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اگر یہ گانا یو ٹیوب پر تھا بھی تو اب تک ختم ہو چکا ہے۔ اس کے علاوہ گانے اتفاق سے اکثر ہی کاپی رائٹ ہوتے ہیں۔ وڈیو تو زیادہ ہی سختی سے کاپی رائٹڈ ہوتی ہے :(
 
فہیم

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
میرے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اگر یہ گانا یو ٹیوب پر تھا بھی تو اب تک ختم ہو چکا ہے۔ اس کے علاوہ گانے اتفاق سے اکثر ہی کاپی رائٹ ہوتے ہیں۔ وڈیو تو زیادہ ہی سختی سے کاپی رائٹڈ ہوتی ہے :(

:(
 
Top