ویڈیوز ڈائریکٹری!

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
میں نے اس ربط پر ایک ویڈیو ڈائریکٹری موڈ شامل کیا ہے جہاں آپ یوٹیوب اور کچھ اور ویڈیو ہوسٹس کی ویڈیوز شیئر کر سکتے ہیں۔ فی الحال یہ ویڈیو ڈائریکٹری موڈ تجرباتی طور پر شامل کیا گیا ہے اور ابتدا میں صرف 3 زمرہ جات شامل کیے گئے ہیں۔ میں اس موڈ کے استعمال کے بارے میں آپ دوستوں کی آراء کا منتظر رہوں گا اور اس کے مستقل استعمال کا فیصلہ آپ کی آراء کی روشنی میں ہی کیا جائے گا۔
والسلام
 

نبیل

تکنیکی معاون
ابھی ویڈیوز کے تھمب نیلز کچھ پرابلم کر رہے ہیں۔ ان کو وقت ملنے پر دیکھوں گا۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
اس موڈ کے پروگرامر کے کہنے کے مطابق اس کی ایک اپڈیٹ جلد ریلیز ہوگی۔ امید کی جا سکتی ہے کہ تھمب نیلز کی پرابلم اس میں ٹھیک ہو جائے گی۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے ویڈیو ڈائریکٹری کی تمام ویڈیوز ڈیلیٹ کرکے یہ موڈ ان انسٹال کر دیا ہے اور اس کی جگہ اس کا نیا ورژن انسٹال کر دیا ہے۔ اس میں تھمب نیل صحیح دکھائی دے رہے ہیں اور اس میں فیچرز بھی کچھ زیادہ ہیں۔
 

arifkarim

معطل
شکریہ نبیل ۔ مجھے انٹرنیٹ اسکسپلورر 7 پر یہ مسئلہ نظر آرہا ہے:
b086.gif
 
Top