ویل ڈن حسن علوی !

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

حسن علوی ابھی کچھ ہی دن پہلے لائبریری میں شامل ہوئے ہیں اور اپنا پہلا ٹاسک بھی مکمل کر چکے ہیں ۔
مجھے بہت خوشی ہوئی چھوٹے بھائی ! تھوڑی دیر ہوگئی آپ کا کام دیکھنے میں لیکن خوشی بہت زیادہ ہوئی کہ آپ نے لائبریری کے لئے وقت نکالا ۔

ویل ڈن !

: )
 

حسن علوی

محفلین
بہت شکریہ شگفتہ آپ کا۔ بس آپ جیسے تجربہ کار اور شفیق ارکان کا تعاون حاصل رہا تو یونہی کام کرتا رہوں گا انشاءاللہ۔
لائبریری کےلیئے یہ میری پہلی کوشش تھی اگر کچھ غلطیاں سرزد ہو گئیں ہوں تو اس کے لیئے پیشگی معزرت۔
 

محب علوی

لائبریرین
مبارک ہو حسن بھئی باہر جا کر تو تم کام کرنے لگو ماشاءللہ ، لگو رہو اسی طرح بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top