ویل ڈن تفسیر (بڑے بھیا) !

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم تفسیر بھائی

گوشۂ اطفال میں آپ کی متنوع (موضوعات کے ساتھ) شرکت بہت دلچسپ ہے میں اور حمزہ دونوں کو ہی بہت مزے آ رہے ہیں
 

تفسیر

محفلین
السلام علیکم تفسیر بھائی

گوشۂ اطفال میں آپ کی متنوع (موضوعات کے ساتھ) شرکت بہت دلچسپ ہے میں اور حمزہ دونوں کو ہی بہت مزے آ رہے ہیں

مجھے بیحد خوشی ہے کہ آپ دونوں کو مزے آرہے ہیں۔:grin:
میری تو لکھ لکھ کر انگلیاں دکھ گئیں۔:(
:grin:
 
Top