ویب ڈویلپر اور سوشل میڈیا سپیشلسٹ کی ضرورت ہے

ہماری کمپنی کو دو لوگوں (ویب ڈویلپر اور سوشل میڈیا سپیشلسٹ) کی ضرورت ہے ، کام آنلائن گھر بیٹھ کر کرنا ہو گا۔ اور فل ٹائم ہو گا۔
ویب ڈویلپمنٹ : کم از کم 4 سال کا تجربہ رکھتا ہو۔
html,css,javascript,jquery, پر مکمل مہارت رکھتا ہو۔
php مناسب حد تک جانتا ہو۔
wordpress, joomla ،open cart کے ٹیمپلیٹ بنانا اور ان میں کلائنٹ کی ریکوائر منٹ کے مطابق ڈھالنا جانتا ہو۔

سوشل میڈیا و ایس سی او : کم از کم 3 سال کا عملی تجربہ ہو۔
سٹریٹجی سے ایمپلی منٹیشن تک ہر کام خود کر سکتا ہو۔
facebook, linkdin,googl,twitter کا عملی تجربہ رکھتا ہو۔
انگلش اچھے طریقے سےلکھ پڑھ سکتا ہو۔
پیڈ ایڈوارٹائزنگ کا تجربہ رکھتا ہو.
سرچ انجن آپٹامائزیشن میں بھی ماہر ہو۔

سیلری 25 سے 50 ہزار کے درمیان کام اور تجربے کی بنیاد پر رکھی جائے گی۔ اپنی سی وی careers@ertekaz.com پر بھیج دیں یاپھر مجھے میسج کر دیں۔اور اگر کوئ سوال پوچھنا چاہتے ہیں تو وہ یہاں بھی پوچھ سکتے ہیں۔ لیکن برائے مہربانی صرف وہ لوگ رابطہ کریں جو اوپر دیئے گئے معیار پر پورا اترتے ہوں۔ کیونکہ نئے سیکھنے والوں کیلئے یہ جاب نہیں ہے۔
کمپنی ویب سائٹ : http://www.ertekaz.com/
 
Top