وہ مخلص تھی۔۔۔۔

لگدا اے زیک پنجابی سیکھنا چاہندا اے ہن۔ :)
کتھے کھڑو او، سانوں۔۔:blushing:
(کدھر لے لیکر جارہے ہیں ہمیں)
جین دیو کرماں آلیو:cool2:
(جینے دو نصیبوں والو ۔۔۔۔۔۔ )
جیو جی جیو سجنو۔۔۔۔​
(جیو جی جیو دوستو)
تسی تے سگوں ساریاں رل مل کے مینوں ٹف ٹائم دتا ہویا اے​
(آپ سب نے تو مجھ مل کر ٹف ٹائم دیا ہوا ہے)
مینوں نہیں کہہ سکدے او تسی۔​
(مجھے نہیں کہہ سکتے آپ)
اے باہرلے نے، جنھاں نے توانوں لمیا پا لیا اے :tongueout:
(یہ باہر والے ہیں جنھوں نے آپ کو لٹا لیا ہے)
:bighug:
 

عثمان

محفلین
جب آپ خود اتفاق کر رہے ہیں تو حوالہ کس لیے۔۔؟؟
میں آپ سے اتفاق نہیں بلکہ تصحیح کر رہا ہوں کہ سرخ ربن ایڈز کے خلاف جدوجہد کا ایک عام نشان ہے نا کہ طوائفوں کو سیکس کرنے سے بچانے کی علامت جس کا اظہار آپ نے کیا۔
 
آخری تدوین:

عثمان

محفلین
جناب یہ یورپی ملک کی بات ہو رہی ہے۔۔۔ وہاں ایسا ہو جاتا ہے۔
اگر صرف ڈارمیٹری کی بات ہے تو تھوڑا بہت مصالحہ اور مبالغہ کرنا ہی پڑتا ہے۔
جناب کوئی نام اور حوالہ ہی پیش کر دیجیے۔ یا محض آپ کے افسانے کو حقائق سمجھ لیا جائے ؟
بہرحال اگر آپ خود اس سب کو مسالا اور مبالغہ قرار دیتے ہیں تو ہمیں کیا اعتراض۔ :)
 
Top