وڈیو ایڈیٹنگ سے متعلق ایک سوال

قمرالدین نے 'لکھنے پڑھنے میں مدد' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 26, 2020

  1. قمرالدین

    قمرالدین محفلین

    مراسلے:
    2
    السلام علیکم
    آپ نے یوٹیوب پر ماجد ملک کی ویڈیوز دیکھی ہو نگی جس میں وہ وائس اوور کرتا ہے اور بیک گراؤنڈ میں کوئی ایک ویڈیو چلتی رہتی ہے
    وہ جس چیز کے بارے میں بات کرتا ہے اسی سے متعلق وڈیو چلتی ہے۔
    اگر ماجد ملک ایک کیمرا سامنے رکھ کر اپنے آپ کی بھی ریکارڈنگ کرتا جائے اور اس وڈیو کو پہلے والے وائس اوور والی وڈیو کے کسی ایک کونے پر لگالے تو اس افیکٹ کو کیا کہتے ہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,310
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    ویڈیو پیوند کاری
    :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. اسد

    اسد محفلین

    مراسلے:
    1,055
    موڈ:
    Busy
    پکچر اِن پکچر (picture in picture)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر