ونڈو 8۔1 میں بنک اسکینر 4300 کام نہیں کر رہا

سبیل

محفلین
السلام علیکم
میرے پاس ونڈو 8۔1 انسٹال ہے
لیکن Benq4300اسکینر کام نہیں کررہا ہے
ڈرائیور انسٹال بتاتا ہے اور
WIA Driver
مانگتا ہے کو ئی اس کا حل بتا سکتا ہے ممنون ہو نگا
جبکہ نیٹ پر سرچ کریں تو ڈرائیور نہیں ملتا
 

اسد

محفلین
میرے پاس Benq 5000 ہے جو بیک وقت دو مختلف ڈرائیور انسٹال کرنے بعد ونڈوز 7 میں بمشکل دو یا تین پروگرامز میں ادھورا کام کرتا ہے اور اوپر اور دائیں طرف ایک ایک انچ حصہ سکین نہیں کرتا۔

میں نے Benq 4300 ونڈوز ایکس پی پر چلتے دیکھا ہے۔ سنا ہے کہ ونڈوز وسٹا پر چلتا ہے، لیکن براہِ راست صرف ڈرائیور انسٹال کرنے سے نہیں چلتا، بلکہ کچھ اور بھی کرنا پڑتا ہے۔ ونڈوز 7 پر نہیں چلتا۔ ونڈوز 8/8.1 پر نہیں چلتا۔

اگر آپ چاہیں تو اس صفحے پر موجود طریقے استعمال کر کے دیکھ لیں۔
 
Top