ونڈوز وسٹا کے لئے ایکٹو ڈیسک ٹاپ یا سائٹ بار

سلیم احمد

محفلین
جیسا کہ ونڈوز ایکس پی میں ایکٹو ڈیسکٹ ٹاپ کی سہولت موجود تھی ۔جس میں کسی ایک ویب سائٹ کو ڈیسک ٹاپ بیک گراؤنڈ کے طور پر استعمال کیا جاسکتا تھا۔
کیا ایسی سہولت وسٹا کے لئے کسی طرح دستیاب ہے؟
کیا وسٹا سائیڈ بار کے لئے کوئی ایسی آپشن موجود ہے کہ میں اپنی مرضی سے منتخب کردہ ویب سائٹ ایک کھڑکی میں ہر وقت دیکھ سکوں۔ کھڑکی کا سائز چھوٹا ہونا چاہیئے کہ سائیڈبار میں آجائے۔
یا کوئی ایسا پروگرام جس کی مدد سے کسی ویب سائٹ کو ایک کھڑکی کے طور پر ایکٹو کھڑکی کے طور پر سامنے نظر آتی رہے۔
 
Top