وقت سے کون کہے یار ذرا آہستہ

اب لڑائی ہو ہی رہی تھی تو اس کار خیر میں ناچیز کے حقیر نذرانے کی عاجزانہ شمولیت کو بھی قبول فرمائیے۔

"میرا نام تیسرے نمبر پر کیوں لکھا"؟؟؟
آپ چونکہ سب سے بزرگ آدمی ہیں اس لیے آپکا نام آخر پہ لکھ دیا:)
 
Top