وطنا وے او میریا وطنا وے

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=MWb4ORyrJ0s[/ame]



اگر یہ زمرہ اسکے لئے مناسب نہیں ہے تو منتظمین سے گزارش ہے کہ اسے مناسب جگہ منتقل کر دیں
 

تعبیر

محفلین
یہ وڈیو آپ نے خود آپلوڈ کی ہے :confused:
مجھ سے نہیں دیکھی جا رہی صرف سن رہی ہوں :(

اللہ ہمارے ملک کے حالات صحیح کرے اس کے علاوہ اور کیا کہ سکتے ہیں
 
یہ ویڈیو میں نے خود اپ لوڈ نہیں کی ہے یہ میرے کسی ہم نام کی کارستانی ہے مگر دیکھ کر مجھے احساس ہوا کہ شاید وہ اور میں ایک ہی احساس کو شیئر کرتے ہیں لہذا آپ لوگوں سے شیئر کر لی
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم فیصل بھائی ، ایسی وڈیوز دیکھ کر کتنا دل دُکھتا ہے ناں ، بہت دکھی کر دینے والے مناظر ہیں :(

خدا ہمیں اور پاکستان کو دہشت گردوں اور دشمنوں سے بچائے اور خود ساختہ شریعت کے مذہبی جنونیوں سے محفوظ رکھے اور عوام کے اجتماعی شعور میں اضافہ فرمائے ۔ آمین ۔
 
Top