وضو کر کے سونا

میاں شاہد

محفلین

WuzuKarKaySona.jpg


Mu'adh ibne-Jabal (RadhiAllaho anho) narrates
that Nabi (Sallallahu Alaihi Wasallam) said:

There is not a Muslim who goes to bed
remembering Allah in a state of purity
( after having performed Wudu ),
wakes up during the night,
then ask Allah Subhanahu wa ta'ala
to provide him with the good of this world
and that of the Hereafter,
except that Allah Subhanahu wa ta'ala
will grant that to him.

{ Abu Dawud }
 

ساقی۔

محفلین
ماشا اللہ . بہت اچھی شیرنگ ہے. جزا ک اللہ.

ابھی کچھ لوگ آتے ہی ہوں گے . انگلی لگانے کے لیئے.
 

میاں شاہد

محفلین
ماشا اللہ . بہت اچھی شیرنگ ہے. جزا ک اللہ.

ابھی کچھ لوگ آتے ہی ہوں گے . انگلی لگانے کے لیئے.

ارے بھائی خیر ہے ان بے چاروں‌کا نصیب یہی ہے ان کو جلے پھپھولے پھوڑ لینے دو ان چیزوں سے دین کی عظمت اور جہاد کی سربلندی میں بھلا کیا فرق پڑسکتا ہے؟ ابھی تو انشا اللہ جہاد کے عنوان سے مذید کافی کچھ پیش کرنا ہے اچھا ہے جہاد کے مخالف کڑھتے رہیں اور اپنا خون جلاتے رہیں :skull:
 

ساقی۔

محفلین
پھر تو مجھے بھی جہاد پر کچھ نہ کچھ شیئر کرتے رہنا چاہیئے. تا کہ جہاد سے جلنے والوں کو جلا جلا کر کباب بنایا جا سکے .:happy:
 

میاں شاہد

محفلین
پھر تو مجھے بھی جہاد پر کچھ نہ کچھ شیئر کرتے رہنا چاہیئے. تا کہ جہاد سے جلنے والوں کو جلا جلا کر کباب بنایا جا سکے .:happy:

ماشا اللہ کیا زبردست بات کی ہے جناب ہے

بسم اللہ جناب نیکی اور دیر؟؟؟؟؟؟؟؟؟

الکمونیا میں‌تو ایسا نہیں ہوتا :biggrin:
 
Top