وزیر اعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں ایک اور منفرد اعزاز

سیما علی

لائبریرین
9H3A1Yy_d.jpg
کیسوں کی نوعیت میں زمین آسمان کا فرق ہے اور جو ان کے حفظِ مراتب کا خیال نہیں رکھتے اور ان کیسوں کو ایک جیسا ہی سمجھتے ہیں ان کی عقل پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے۔ ایک پر انتہائی ذاتی کردار اور اخلاقی گراوٹ کا الزام ہے کہ جوانی میں کوئی غیر اخلاقی کام کر دیا، اس پر تائب ہونے کی دعوت تو خدا بھی بار بار دیتا ہے اور معاف کرنے کا وعدہ بھی کرتا ہے اور بقول شخصے وہ تائب ہو بھی چکا یا کم از کم دکھاتا یہی ہے، وہ جانے اس کا خدا جانے۔ دوسرے پر حقوق العباد پر ڈاکہ ڈالنے اور عوام کے کروڑوں اربوں کھربوں دن دیہاڑے لوٹنے کا "الزام" ہے، اس کی بریت صرف دو رکعت نفل نماز سے ممکن نہیں ہے! ذرا سوچیئے!
بہت خوب وارث میاں
ہمیں بھی ی بات بہت بُری لگتی ہے۔کسی تائب ہوئے شخص پر ہر وقت اُسکے کردار کے حوالے سے کیچڑ اُچھالنا ۔چلیں اگر دیکھاتا بھی ہے تو۔مان لو ۔اتنے منافقین کو برداشت کیا۔زرداری صاحب کو کسی صحافی نے کہا پہلے آپ نے کچھ اور کہا تو فرمانے لگے میرا کہا نعوذ باللّہ حدیث تو ہے نہیں ہے جو بدل نہیں سکتی تو کسی نے کچھ نہ کہا۔اسقدر جامہ زیب آدمی شلوار قمیض کے علاوہ کیونکہ یہ قومی لباس ہے تو صرف وہی پہننا شروع کردے تو کسی کو نظر نہیں آتا ۔دوسرے سب سے زیادہ جو بات ہمیں پسند ہے اپنی بیوی کو کبھی ایک لفظ بھی نہیں کہتے سنا ۔ہمارے یہاں ایک عام آدمی بھی بیوی کو چھو ڑ دیتا ہے تو طرح طرح کے الزامات لگا کے ۔ مگر یہ ہمیشہ کہتے کہ میری غلطی تھی۔۔ہم بحث برائے بحث اور نفرت برائے نفرت کرتے ۔
عمران خان واحد لیڈر ہیں جو بڑے سے بڑے عالمی لیڈر کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اپنے حقوق لینا جانتے ہیں جب بھی عالمی راہنمائوں کے فورم پر وزیر اعظم عمران خان نے عالم اسلام کی بھر پورنمائندگی کی ہے۔جنرل اسمبلی میں حالیہ خطا ب اسکی تازہ ترین مثال ہے ۔ایسے پیغام ایک اسلام سے محبت کرنے والا دے سکتا ہے۔
 
آخری تدوین:
لچھن تو ابھی تک وہی ہیں، توبہ نجانے کیسے ظاہر ہوتی ہے۔ اور پوری قومِ یوتھ رکھی ہے کہ سابقہ بیوی کو ہر قسم کی غلیظ گالی سے نوازے۔
 

آورکزئی

محفلین
آپ کے مولانا نے کشمیر کمیٹی کی سربراہی میں کونسا کشمیر فتح کر لیا تھا؟ ۴۰ لاکھ کی لسی ہی ڈکار مار کر پیتے رہے۔

ان میں اگر اتنی غیرت ہے تو مولانا کی طرح ہر فورم پر اواز تو اٹھائیں کشمیر کے ہے۔۔۔ اور ویسے کشمیر کمیٹی کے چئیرمین کا کام کیا ہوتا ہے؟؟؟
 
مدیر کی آخری تدوین:
Top