وزیراعظم عمران خان کی امریکی سینیٹر سے نان شیڈیولڈ ملاقات حکومتی پروٹوکول کی خلاف ورزی؟

زیرک

محفلین
وزیراعظم عمران خان کی امریکی سینیٹر سے نان شیڈیولڈ ملاقات حکومتی پروٹوکول کی خلاف ورزی؟
میں صحافی و تجزیہ کار سید طلعت حسین کا کبھی بھی فین نہیں رہا لیکن اس پوسٹ سے منسلک وڈیو کلپ میں ایک صارف کےاٹھائے جانے والے سوال، طلعت حسین کے جوابات اور ان کے اٹھائے گئے اعتراضات کو ذرا غور سے ضرور سنیئے گا، میں نہیں کہتا کہ کیا سچ ہے کیا جھوٹ؟ لیکن ایک فٹ بال ہولڈر وزیراعظم کی جانب سے حکومتی پروٹوکول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نورخان ایئربیس پر ایک امریکی سینیٹر سے ملنا جانا کیا بجائے خود سیکورٹی رسک نہیں ہے؟ شخصیت کی بجائے ملک کا سوچیں گے تو آپ کو معاملے کی نزاکت کی سمجھ آئے گی وگرنہ نہیں۔

 
Top