ورک فلو

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین


السلام علیکم


لائبریری میں کام کے لئے ایک ورک فلو تشکیل دیا ہے ۔ اب تمام نئے عنوانات پر کام کا آغاز اس ورک فلو کے تحت کیا جائے گا ۔ تمام اراکین سے درخواست ہے کہ نئے عنوانات پر کام کا آغاز و لائحہ عمل ورک فلو کے تحت طے کر لیں ۔

شکریہ

اگر اس ذیل میں کچھ سوال ہو تو درج کر سکتے ہیں۔

----------------------------------------



ورک فلو


متن کا انتخاب
اصلی متن کا حصول
اصلی متن کی اسکیننگ
اسکین متن کی تقسیم اراکین میں
اصلی (اسکین) متن کی یونیکوڈ میں تبدیلی لائبریری سائٹ پر
(اگر متن فورم پر پوسٹ کیا گیا ہے تو اس متن کی لائبریری سائٹ پر منتقلی)
پروف ریڈنگ (تین مراحل)
ای بک اور ڈاؤنلوڈ کے لئے پیش کرنا




لائبریری ورک فلو


مرحلہ | ترتیب | پراگریس

پہلا | متن کا انتخاب | %
دوسرا | متن کا حصول | %
تیسرا | اسکین | ٪
چوتھا | صفحات کی تقسیم | %
پانچواں | یونیکوڈ میں تحریر (ٹائپ) | %
چھٹا | پروف ریڈنگ (پہلی - دوسری ۔ آخری ) | %
ساتواں | ٹائٹل اور ای بک | %
آخری | ڈاونلوڈ کے لیے پیش کرنا | %








 

خورشیدآزاد

محفلین
میں سمجھتا ہوں اس میں اگر متن کا انتخاب سے پہلے یا بعد میں ”کاپی رائٹ مسائل“ اور انٹرنیٹ پر پہلے سے یونیکوڈ متن کی موجودگی پر ریسریچ بھی ہونی چاہیے ۔ کیا خیال ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top