ورڈ پریس کے کامرس بیسڈ تھیم ضرور ت ہے

muhajir

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

مجھے ورڈ پریس کے لیے ایسا تھیم درکار ہے ، جو کامرس بیسڈ ہو، یعنی اس میں ہم مختلف پروڈکٹ دیکھا سکتے ہوں لیکن اس میں shopping cart کی آپشن موجود نہ ہو، صرف قیمت دیکھا دیں،
یہ تھیم نمونے کے طور پر پیش کررہا ہوں، لیکن اس میں cart موجود ہے۔

http://demo2.woothemes.com/?name=shelflife

کیا یہ بھی ممکن ہے کہ ہم ایسے تھیم کو استعمال کر لیں، لیکن اس میں cart کی آپشن ڈس ابیل کردیں ؟؟؟
 

muhajir

محفلین
جزاک اللہ ابن سعید بھائی۔۔۔ اگر کوئی دوسرا بھائی بھی پر مزید روشنی ڈال دیں تواچھا ہوگا، میں اپنی کوشش برابر جاری رکھے ہوئے ہوں۔ اور کافی نئی چیزیں معلوم ہوئی ہیں۔
 
Top