ورڈ پریس پلگ انز اور Api کوڈ

میں نے ایک فری ہوسٹ پر اپنا بلاگ ہوسٹ کیا ہوا ہے۔ ایک دو پلگ۔انز کا استعمال کرنا چاہ رہا تھا لیکن وہ API کوڈ مانگ رہی ہیں۔ اس کوڈ کے لیے میں ورڈ پریس ڈاٹ آرگ پر رجسٹر ہوا۔ وہاں سے اے۔پی۔آئی کوڈ لیا، پھر بھی کوئی فائدہ نہیں ہورہا۔ بلکہ میرے بلاگ پر یہ جواب مل رہا ہے:

Error from last API Key attempt:

Your blog was unable to connect to WordPress.com. Please ask your host for help. (transport error - could not open socket: )

دراصل میں بلاگ اسٹیٹ کے لیے ایک پلگ۔ان استعمال کرنا چاہ رہا ہوں۔۔۔ کیسے کروں؟؟؟ مدر کریں۔۔۔۔!
 

shahzadafzal

محفلین
میرے خیال میں آپ بلاگز پر اے پی آئی وغیرہ ایمبیڈ نہیں کر سکتے۔

خیر دیکھیں شاید کوئی اور آپکو اچھا سا مشورہ دے سکے!!!!
 
Top