ورڈ پریس : ورڈپریس میں ممبر ڈائریکٹری

muhajir

محفلین
میں ایک علمی سوسائٹی کے لیے ویب سائٹ بنا رہا ہوں۔۔۔۔
اس میں مجھے ممبران کی ڈائریکٹری(فہرست ) ڈالنی ہے۔۔۔۔
یہ ڈیٹا ایڈمن خود ڈالے گا۔۔۔ اور رجسٹر یوزر اس فہرست کو دیکھ سکے گا۔۔

اس سلسلے میں ، میں نے ورڈ پریس کے پلگ اِن دیکھے ہیں۔۔۔ لیکن مجھے تسلی نہیں ہورہی۔۔۔

یہاں موجود ماہر حضرات سے مدد کی درخواست ہے۔۔۔۔!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top