ورڈ پریس میں ایک مشکل Archive for کی

موجو

لائبریرین
السلام علیکم
براہ کرم کوئی صاحب راہنمائی کریں۔
میں دیر بعد کوئی پوسٹ کرتا ہوں میں پوسٹ کو مکمل پڑھنے کے لئے کھولتا ہوں تو نیچے یہ لکھا ہوا آجاتا ہے
Archive for

اس کے آگے وہ ڈیٹ ہوتی جب وہ پوسٹ شائع ہوئی ہوتی ہے اس کا کیا حل ہے کیا publish اور end تاریخ کو مدون کیا جاسکتا ہے یا پھر اس آپشن کو disable کردوں کوئی بھی پوسٹ آرکائو میں جائے ہی نہ۔
؟؟؟
یہاں دیکھیے
http://blogs.umeeed.com/2012/07/18/برما-کے-مسلمانوں-کا-قتل-عام/
 

اسد عباسی

محفلین
محترم جو مسلہ آپ نے پوچھا تھا یا تو مجھے اس سمجھ ٹھیک سے نہیں آئی یا وہ حل ھو چکا ھے۔
مگر کچھ اور مسائل بلکہ یوں کہیئے کہ مسائل کے انبار آپ کی سائٹ پر موجود ھیں۔مثلاّ اگر کوئی پوسٹ کرنے کے لئے اس پر کلک کرے گا تو اس کی تفصیل کے صفحہ پر تو چلا جائے گا مگر واپس ھوم پیج پر آنے کے لئے اسے کوئی لنک نہیں ملتا مجبوراّ اس کو بیک ايرو کلک کر کے ھوم پر آنا پڑتا ھے۔
ھمیں نہیں پتہ کہ آپ اپنی اس پوسٹ پر جواب دیکھیں گے یا نہیں اس لئے اتنا ھی لکھ دیا اگر آپ یہ پڑھ لیں اور مذید معلوم کرنا چاھیں تو بندہ حاضر ھے۔
 
Top