ورڈ ٹیمپلٹ اور بیک گراؤنڈ

umm-e-waleed

محفلین
السلام علیکم،
ورڈ کے لئے مزید نئے ٹیمپلٹ اور بیک گراؤنڈ کس ویب سائٹ سے لئے جا سکتے ہیں؟ پلیز کوئی بھائی راہ نمائی کرے۔
شکریہ
والسلام
 

umm-e-waleed

محفلین
بہت شکریہ طلحہ بھائی، اس ویب پر بارڈرز نہیں ہے، کچھ اور سائٹ معلوم ہوں تو پلیز بتائیے۔
 
Top