ورڈپریس کا سلائڈر

ابو یاسر

محفلین
محترم محفلین

مجھے ایک دوست کے توسط سے ایک پرائمرو نامی تھیم ملی جو کہ میرے مطلوبہ کام کے لیے موزوں تھی
مگر
اس میں سلائڈر نہیں چل رہا، صرف سلور رنگ کی اسکرین آتی ہے، یہ سلائڈر کا نام ریولیوشن سلائڈر ہے ، کافی گوگل کے بعد کچھ کو کہتے سنا کہ جے کیوری میں مسئلہ ہے جسے میں حل نہیں کرپا رہا ہوں۔
تھیم کی تفصیلات
سلائڈر کی تفیصیل

مشکوووور
 
Top