محمد بلال خان
محفلین
اس تحریر میں آپ ورڈ پریس بلاگ یا ویب سائٹ کا مکمل بیک اپ بنانا جان سکیں گے۔
بیک اپ بنانے کے لیئے آپ سب سے پہلے ڈیش بورڈ میں جائیں اور پھر (Tools) پر کلک کر دیں ٹولز پر کلک کرنے کے بعد آپ یہاں پر موجود Export پر کلک کریں۔
اب آپ ٹولز کے صفحہ پر موجود آپشن All Content پرکلک کریں اور پھر آپ نیچے موجود بٹن Download Export File پر کلک کردیں جیسا کہ نیچے تصویر میں نظر آرہا ہے۔
اب آپ بیک اپ فائل کو اپنے کمپیوٹر میں محفوظ کرلیں۔
آپ کا بیک اپ تیار ہے۔
اپڈیٹ :-
یاد رہے اس طریقے سے صرف آپ اپنے بلاگ یا ویب سائٹ پر موجود تمام تحاریر ، صفحات ، تبصرے ، ٹیگ اور فارم وغیرہ ہی کا بیک اپ بنا سکتے ہیں۔