ورلڈ کپ 2007

ورلڈ کپ 2007 آپ کی رائے میں کس ملک میں جائے گا؟

  • پاکستان

    Votes: 0 0.0%
  • ہندوستان

    Votes: 0 0.0%
  • ساؤتھہ افریقہ

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    144

فہیم

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی

جس ٹیم میں گلکرسٹ ، ہیڈن ، پونٹنگ ، ہسی اور میگراتھ جیسے کھلاڑی ہوں۔

اس ٹیم کو اگر کوئی ٹیم ہرا سکتی ہے تو وہ وہ ٹیم ہوگی۔ جس میں
اسمتھ ، کیلس ، گبز ، باؤچر اور پولاک جیسے کھلاڑی ہوں۔

باقی آپ خود سمجھ دار ہیں :)
 
قیصرانی

لائبریرین
fahim نے کہا:

اگر صرف تین چار کھلاڑی ہی کھیل کا معیار ہیں تو پھر نیوزی لینڈ بھی ان کو ہرا سکتی ہے :D
 
فہیم

لائبریرین
نیوزی لینڈ کا شین بونڈ واقعی ان دونوں ٹیموں کے لیے تباہی ثابت ہوسکتا ہے۔
 
Top