وحی

ماوراء

محفلین
کل آدھی رات کو مجھے ایک لطیفہ یا د آ گیا تھا۔ میرا ١٢ بجے ہی دل کر رہا تھا کہ یہاں پوسٹ کر کے آؤں۔ لیکن اس وقت کر نہیں سکی۔ lol


ایک جوڑے کی شادی ہوتی ہے۔
دولہا دلہن کے پاس جاتا ہے۔ بڑے پیار سے گھونگھٹ اٹھا کر پوچھتا ہے۔۔
حضور کا نام کیا ہے۔؟؟
دلہن:- ججج۔۔جی ۔۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ۔
دولہا:- ہیننن جی کیا فرمایا۔۔؟؟
دولہن:- جج۔۔جی ۔۔نماز پڑھو، روزہ رکھو، زکوۃ دو، حج ادا کرو۔۔۔۔

دولہا بھاگا بھاگا باہر جاتا ہے۔۔سارے پوچھتے ہیں کیا ہوا کیا ہوا۔ دولہا گھبرائی ہوئی آواز میں کہتا ہے کہ اننند اندر وحی نازل ہو گئی ہے۔ :p lol

273_smileyboern03_1.gif
 

فرذوق احمد

محفلین
السلام علیکم
ایک تو مصیبت یہ ہیں کہ مجھے آپ کا نام نہیں لکھنا آتا ہیں خیر آپ کا لطیفہ اچھا ہیں ۔تو کیا آپ نے رات کو بارہ بجے لطیفہ لیکھا یا پھر صبح
 

ماوراء

محفلین
بیٹا، میٹرک پاس کیا ہوتا تو آج میرا نام بھی صیحح لکھ لیتے۔۔ دیکھو کتنا آسان ہے۔ م ا و ر ا ء ۔۔ماوراء
اور یہ لطیفہ میں نے خود 12 بجے لکھا نہیں تھا۔ بلکہ 12 بجے یاد آ گیا تھا۔ کبھی سکول کے زمانے میں سنا تھا۔ مجھے سارے لطیفے بھول گئے ہیں۔ لیکن یہ نہیں بھولتا۔ :p
 

فرذوق احمد

محفلین
آپی یعنی کے آپ میری میٹرک نہ ہونے کی وجہ سے بستی کر رہی ہیں مگر کوئی بات نہیں ایک دور ایسا آئے گا جب آپ خود کہیں گی فزوق تم تو بہت پڑھ لکھ گئے ہو ۔۔ تب میں پوچھوں گا آپ سے ۔ ویسے آپ کا نام میں لکھ سکتا ہو کاپی پر مگر ٹائییپنگ پر پتا نہیں کیوں نہیں لیکھا جاتا ہیں ۔
 

ماوراء

محفلین
وہ تو میں ابھی بھی کہتی ہوں کہ فرزوق آپ بہت پڑھے لکھے ہیں۔ ویسے میٹرک میں کتنا عرصہ پڑھتے رہے ہیں۔ :?:
 

تفسیر

محفلین
farzooq ahmed نے کہا:
آپی یعنی کے آپ میری میٹرک نہ ہونے کی وجہ سے بستی کر رہی ہیں مگر کوئی بات نہیں ایک دور ایسا آئے گا جب آپ خود کہیں گی فزوق تم تو بہت پڑھ لکھ گئے ہو ۔۔ تب میں پوچھوں گا آپ سے ۔ ویسے آپ کا نام میں لکھ سکتا ہو کاپی پر مگر ٹائییپنگ پر پتا نہیں کیوں نہیں لیکھا جاتا ہیں ۔

فرذوق - کیا میں نے آپ کا نام صحیح لکھا؟
بہرحال میں جب ماوراء کا پہلا خط پڑھا تو میں جلدی میں تھا۔ میں سمجھا شاید ٹائیپو ہے انکا نام “میں آوارہ“ تو نہیں ہو سکتا۔

ماوراء ۔ اس بد کلامی کے لئے آپ مجھے کوئی بھی سزا دے سکتی ہیں۔
 

فرذوق احمد

محفلین
ارے تفسیر صاحب کیوں شرمیندہ کرتے ہیں بھلا آپ میرا نام غلط لکھ سکتے ۔اتنی تعلیم ہیں آپ کی ۔
ویسے آپی mawra میں اب میٹرک دوسری بار کر رہا ہوں ، مگر اس بار کامیابی ہو گی

اب میں آپ کا نام انگلش میں ہی لکھوں گا
 
Top