واٹس اپ سٹیٹس ہمارے مزاج کے عکاس

شمشاد

لائبریرین
یہ تصویر ظآہر کیوں نہیں ہو رہی؟ کیا انتظامیہ اس کو چیک کرے گی۔

Welcome.jpg


یہ تصویر میں کئی دفعہ پہلے لگا چکا ہوں اور ظاہر بھی ہوتی تھی۔ اب کیوں نہیں ہو رہی؟
 
انتہائی معذرت کے ساتھ ۔۔۔ واٹس ایپ پر دوسروں کے لئے جو اسٹیٹس لگاتے ہیں وہ خود بھی نا صرف اس پر پورے نہیں اترتے بلکہ جن اخلاقیات کی کمی کا ذکر ان اسٹیٹس میں کیا گیا ہوتا ہے ان اخلاقیات کی انتہائی پستی کا شکار ہوتے ہیں
 
Top