واٹر مارک

umm-e-waleed

محفلین
السلام علیکم
کلر پی ڈی ایف میں واٹر مارک ڈال کس طرح ڈالا جاتا ہے۔ کیوں کہ جب میں بی ہائنڈ میں ڈالتی ہوں تو وہ پیچھے چھپ جاتا ہے۔ پلیزکوئی بھائی اس کا حل بتا سکتا ہے ؟

والسلام
 
میں آپ کا سوال ٹھیک سے سمجھا نہیں۔ پھر بھی آپ کسی ورڈ پروسیسر میں ورڈ ڈاکیومینٹ میں واٹر مارک ڈال کر اسے پی ڈی ایف میں ایکسپورٹ کرنے کا تجربہ کریں۔
 
Top