وادی شوگران

چلیں ان سیاسی باتوں کو چھوڑیں
کچھ اور تصاویر لگا رہا ہوں میں یہاں

shogran_kaghan_valley.jpg

213405,xcitefun-shogran-valley-4.jpg

213407,xcitefun-shogran-valley-2.jpg
 
ارے یہ وادی سچی میں بھی ہے۔۔میں تو سمجھی ایسے نام جاسوسی ناولز میں ہی ہوتے ہیں۔ اشتیاق احمد کے ناول میں کہیں یہ نام پڑھا تھا یا شاید عمران سیریز میں :)
آپ کا کہنا صحیح ہے اصل میں ناول میں شوگران سے مراد چائنا تھی :)
 
Top