وائرس آگیا ...

دوست

محفلین
بعض وائرس بلکہ یو ایس بی سے پھیلنے والے اکثر وائرس سسٹم ری سٹور میں بھی وڑ جاتے ہیں۔
 
م

محمد سہیل

مہمان
وقت نہیں مل پارہا اگر مل گیا تو ایک عدد ویڈیو ٹیوٹوریل بنانا ہے جس میں تھوڑی بہت کمپیوٹر کی سیٹنگ چینج کرنی پڑتی ہیں اور کچھ ہدایات پر عمل کرنا پڑتا ہے ۔ پھر چاہے آپ کے پاس انٹی وائرس نہ بھی ہو تو آپ کے کمپیوٹر میں وائرس نہیں گھسے گا۔
پچھلے چھ سات مہینیوں سے اینٹی وائرس کا استعمال ترک کیا ہوا ہے۔ بلکہ یوں کہہ لیں کہ سستی کی وجہ سے انسٹال کرنے کا دل نہیں کرتا۔

حضور جلدی کریں یہ ٹیوٹوریل بنائیں۔رمضان سے پہلے سیکھنا چاہتا ہوں۔رمضان میں شاید نیٹ سے ہی دور ہو جاؤں۔۔
 
Top