ن لیگی کارکنوں اور پولیس میں تصادم، مریم نوازکی نیب پیشی منسوخ

جاسم محمد نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 11, 2020

  1. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    29,923
    طویل عرصہ بعد عورت کارڈ کی واپسی :)
     
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    29,923
    لو جی۔ یہاں تو ن لیگی ورکرز خود مان رہے ہیں کہ پتھر وہ خود گاڑی میں بھر کر ساتھ لائے تھے:)
     
  3. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,982
    جھنڈا:
    Pakistan
    میاں صاب کا قصور اپنی جگہ لیکن بے نظیر پر آوازیں کسنا والا پارٹی کا نہ ہو کر بھی پارٹی کے والد صاب لگے ہوئے ہیں۔ جاندی کراؤ پائن۔۔۔

     
    • زبردست زبردست × 1
  4. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    29,923
    ن لیگ کا وزیر اعظم کے خلاف مریم نواز پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کروانے کا اعلان
    اسٹاف رپورٹر / ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے
    [​IMG]
    مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر نے بھی وزیر اعظم کے خلاف قاتلانہ حملے کی درخواست جمع کروائی ہے۔ (فوٹو، فائل)


    اسلام آباد / لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف مریم نواز پر قاتلانہ حملہ کروانے مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

    ایکسپریس نیوز کے مطابق پارٹی ترجمان مریم اورنگزیرب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے عمران خان، شہزاد اکبر، چیئرمین نیب، حکومت پنجاب اور نیب کے خلاف مریم نواز پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وکلا کی ٹیم اِس وقت چوہنگ تھانے میں موجود ہے اور پولیس درخواست وصول نہیں کر رہی۔ پولیس نے درخواست وصول نہیں کی تو ہائیکورٹ میں رٹ دائر کی جائے گی۔

    ن لیگ کی ترجمان کنے کہا کہ عوام سیاہ چہرہ نیب نیازی گٹھ جوڑ کے خلاف پہلے ہی مقدمہ درج کرچکے ہیں ۔سپریم کورٹ، ہائیکورٹس کے فیصلے، اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات نیب نیازی گٹھ جوڑ کے خلاف ایف آئی آر ہے۔پارٹی کارکنان پر اس طرح کے پرچے اور مقدمے نیب نیازی گٹھ جوڑ کی غنڈہ گردی کا ایک اور ثبوت ہے۔

    دوسری جانب مریم نواز کے شوہر کیپٹن ر صفدر نے بھی تھانہ چوہنگ میں عمران خان ، شہزاد اکبر ، چیئرمین نیب ، ڈی جی نیب لاہور کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دی ہے اور 100 دیگر نامعلوم افراد کو بھی نامزد کیا ہے۔

    کیپٹن صفدر نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ مریم نواز اور ہم نیب پیشی کے لیے گئے تو منصوبہ بندی کے تحت ہماری گاڑی پر حملہ کیا گیا۔مریم نواز کی گاڑی کی فرنٹ سکرین پتھراو سے ٹوٹ گئی۔ عمران خان شہزاد اکبر ، چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب کی ایما پر مارنے کی کوشش کی گئی۔ صورتحال کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے گاڑی کو بھاگا کر جان بچائی گئی ۔ ان تمام افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    29,923
    چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    29,923
    پولیس اور نیب کے دفتر پر پتھراؤ کرنے والے ن لیگ کے ہیروز
     
  7. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    29,923
    اس سارے تصادم میں سب سے مضحکہ خیز کردار لفافوں کا رہا
     
  8. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    29,923
  9. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    29,923
    آج وزیر اعلی پنجاب وسیم اکرم پلس کی نیب میں پیشی تھی۔ اکیلے گئے، جواب دئے اور واپس آگئے۔ جمہوریت خطرہ میں آئی، نہ پولیس اور نیب دفتر کو پھول مارے گئے۔ لیکن ابھی بھی اپوزیشن، لبرل، لفافے پوری ڈھٹائی سے پوچھتے ہیں کہ تبدیلی کدھر ہے؟ ظاہر ہے جن کو ۷۲ سالوں میں نواز اور زرداری خاندان کی کرپشن نظر نہیں آئی ان کو تبدیلی کہاں سے نظر آنی تھی۔


     
    آخری تدوین: ‏اگست 12, 2020
  10. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    29,923

اس صفحے کی تشہیر