نیٹ‌ ریڈیو کو ریکارڈ کرنا چاہوں تو؟

دوست

محفلین
میں ایف ایم 100 کو ریکارڈ کرنا چاہتا ہوں۔۔۔اس کو جیٹ آڈیو یا آڈا سٹی سے کیسے ریکارڈ کرسکتا ہوں۔ مجھے وہ آپشن نہیں مل رہا جس سے جیٹ آڈیو پی سی کی آواز کو ہی ریکارڈ کرلے۔۔۔
وسلام
 

قیصرانی

لائبریرین
جیٹ آڈیو میں جب ریکارڈ‌ میں‌جاتے ہیں تو وہاں سورس ان پٹ کا پوچھتا ہے۔ وہاں آپ نے مائک ان کی بجائے لائن ان پر کلک کرنا ہے۔ اس کے بعد ٹرائی کریں
 

jawad101

محفلین
Windows XP میں آیک فیچر ہے Stereo Mix کا۔
Volume Control کے recording کے آپشن میں Stereo Mix کو add کر کے سلیکٹ کر لیں،

aa1.jpg


aa2.jpg


اس کے بعد کمپیوٹر پر آنے والی کسی بھی آواز کو ریکاڈ کر سکتے ہیں۔ میں نے اسی طریقہ سے ایک دفعہ موبائل ٹون کے لیے dvd سے کچھ سکینڈ کا میوزک کاپی کیا تھا۔ اور آواز بھی stereo ریکاڈ ہوئی تھی۔
 

قیصرانی

لائبریرین
یہ طریقہ صرف انٹل کے بورڈ یا چپ سٹ والے بورڈ پر جس کے ساتھ رئیل ٹیک کا ساؤنڈ‌کارڈ‌ہو، اس پر چلے گی؟ وجہ یہ ہے کہ آج کل میں نے صرف انٹل کے بورڈ یا چپ سٹ والے بورڈ کے ساتھ ہی رئیل ٹیک کے ساؤنڈ کارڈ کو استعمال ہوتے دیکھا ہے
 

ندیم عامر

محفلین
100 فیصد یہی طریقہ ہے

jawad101 نے جو تحریر کیا ہے سو فیصد یہی طریقہ ہے ویسے ایسی لمبی لمبی ریکارڈنگ کے لیے یہ سافٹ وئیر بھی اچھا ہے Super mp3 recorder
 
Top