نیو یارک ۔ مسلمانوں نے سیاہ فام امریکیوں کے جلائے گئے گرجا گھروں کی تعمیر کا ذمہ اٹھا لیا

حاتم راجپوت

لائبریرین
نیویارک: افریقی نژاد امریکیوں سے نسلی تعصب کیخلاف امریکی مسلمان میدان میں، چندہ مہم میں اب تک تقریبا پینتالیس ہزار ڈالرز اکٹھے کر لئے گئے۔ جنوبی امریکا میں جون سے اب تک آٹھ گرجا گھروں کو جلایا گیا، افریقی نژاد امریکیوں کے ساتھ اس نسلی تعصب کے خلاف امریکی مسلمان میدان میں آگئے اور انتہا پسند امریکیوں کی طرف سے جلائے جانے والے گرجا گھروں کی دوبارہ تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے شروع کی گئی چندہ مہم میں اب تک پینتالیس ہزار ڈالر اکھٹے کر لیے گئے ہیں۔ اٹھارہ جولائی تک جمع ہونے والی رقم پادریوں کے حوالے کر دی جائے گی۔

واشنگٹن پوسٹ
الجزیرہ امریکہ
رشیا ٹُوڈے
 
ظاہر ہے مسلمان نہ اگے ائے تو کون ائے گا ۔
 
آنے کو تو کوئی بھی آ سکتا ہے لیکن مجھے خوشی ہے کہ اس قابل قدر قدم کے لئے مسلمان آگے آئے ہیں ۔

دنیا واضح طور پر دو گروپس میں بٹتی جارہی ہے۔ ایک خدا پرست اور دوسرے نفس پرست ۔ خداپرست لوگوں کو ایک دوسرے کی مدد کرنی پڑے گی۔
 
Top